تیل کی بین الاقوامی قیمتیں 70 ڈالر سے بھی نیچے آگئیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 70 ڈالر سے بھی نیچے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا نے بھی خام تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے جس سے ڈیمانڈ سائیڈ پر کمی کے سبب خام تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں یومیہ بنیادوں پر ڈیڑھ یا 2 ڈالر کمی ہو رہی ہے۔ اس وقت عالمی
