Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے جاری کیلنڈر میں پاکستان شامل نہیں

عالمی مالیاتی ادارے (  آئی ایم ایف)  کے ایگزیکٹو بورڈ کے جاری کیلنڈر میں پاکستان شامل نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق  آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 18 ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کردیا گیا تاہم اس میں  پاکستان کے آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی حتمی منظوری کا معاملہ شامل نہیں ہے۔ 18   ستمبر کو ایگزیکٹو بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزہ

Loading...
Exit mobile version