
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن کا مرمتی کام 95 فیصد مکمل ہوگیا، ترجمان واٹر بورڈ
ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن کا مرمتی کام 95 فیصد مکمل ہوگیا۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن کا مرمتی کام آخری مراحل میں ہے، مرمتی کام اگلے 6 گھنٹوں کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔ ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ احتیاطی طور پر لائن کی مزید مضبوطی کے لیے ایکسٹرا







