Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انگلینڈ ٹیم کو پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا

پاکستان  کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی)  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اہم فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کے باعث نہ صرف پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے  بلکہ وہ رواں سال کے آخر تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ مارک ووڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران کہنی

Loading...
Exit mobile version