ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج یوم فضائیہ قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق یوم فضائیہ کے موقع پر نشان حیدر پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کے مزار پر تقریب منعقد ہوئی۔ کمانڈر سدرن کمانڈ ایر وائس عامر شہزاد نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے مزار پر پھول رکھے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ
