وفاقی حکومت و دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹراکورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں عدالت نے تین رکنی بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت، زوہیر صدیقی اور زاہد عمران کی انٹراکورٹ
