Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیلی حملے اقوام متحدہ چارٹر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے اقوام متحدہ چارٹر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار  بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ  کا کہنا تھا کہ  پاکستان ویسٹ بینک سٹی میں مہاجرین پناہ گزینوں کے کیپمس پر حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے ۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ

Loading...
Exit mobile version