Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فتنہ الخوارج کے خلاف جنگ آخری خارجی کے خاتمے تک جاری رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے خلاف جنگ آخری خارجی کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس  میں کہا کہ  اس پریس کانفرنس کا مقصد نیشنل سیکیورٹی سے جڑے معاملات ہیں، دہشتگردوں کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے۔

Loading...
Exit mobile version