
کوچز پر الزام لگانا اور گروپنگ کی بات فضول ہے، شاداب خان
ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کا کہنا ہے کہ کوچز پر الزام لگانا یا گروپنگ کی بات فضول ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر شاداب خان نے راولپنڈی ون فائیو خدمت مرکز لیاقت باغ کا دورہ کیا اور شہریوں کو خدمت مرکز میں پہنچائی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انچارج خدمت مرکز نے شاداب خان کو خدمت مرکز میں فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔ پولیس اہلکاروں







