Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاق این ایف سی ایوارڈ وزیر اعلیٰ کے بجائے براہ راست مقامی حکومتوں کو دے، ایم کیو ایم پی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ  وفاق این ایف سی ایوارڈ صوبے کے وزیر اعلیٰ کے بجائے براہ راست مقامی حکومتوں کو دے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار  نے دیگراراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ  براہ راست مقامی حکومتوں کو این ایف

Loading...
Exit mobile version