
فرانس میں پاکستانی سفیر کی پیرالمپکس دستے سے ملاقات
فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد کی پیرالمپکس دستے سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے پاکستان کے چار رکنی پیرالمپکس دستے سے ملاقات کی اور پیرالمپکس کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی ۔ پاکستان کے چار رکنی پیرالمپکس دستے کا سفارت خانے آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سفیر عاصم افتخار احمد نے







