
کراچی واٹر کارپوریشن اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی لڑائی، شہری بوند بوند پانی کو ترس گئے
کراچی واٹر کارپوریشن اورمحکمہ ٹرانسپورٹ کی لڑائی میں شہری بوند بوند پانی کو ترس گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر کارپوریشن اورمحکمہ ٹرانسپورٹ کا ایک پیج پر نا ہونا شہریوں کو آٹھ آٹھ آنسو رلانے لگا۔ یونیورسٹی روڈ پر ٹوٹنے والی پانی کی لائن دو ہفتوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود ٹھیک نہ ہوسکی۔ یونیورسٹی روڈ پر ٹوٹنے والی پانی کی لائن 13دنوں میں تیسری مرتبہ مرمت







