Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دہلی چلو مارچ

بھارت میں دہلی چلو مارچ زور پکڑنے لگا، پولیس نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا

بھارت میں کسانوں کے دہلی چلو مارچ پر پولیس ٹوٹ پڑی، آٹھ سے زائد کسان زخمی ہوگئے، پولیس نے کسانوں پر آنسو گیس استعمال کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  دہلی پولیس نے کسانوں کو دہلی سے 2 سو کلو میٹر دور پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر شمبھو کے مقام پر روکنے کی کوشش کی۔ کسان مظاہرین نے حکومت سے قرض معافی کی ضمانت، کسانوں کی ریاستی مدد

Loading...