Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تعلیمی اداروں

این سی او سی نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

این سی او سی نے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کی پابندیوں سے متعلق ایک نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جو کہ جعلی ہے۔ واضح رہے کہ 18 جنوری کو بھی  این سی او سی کے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ

Loading...