
این سی او سی کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ؛ محکمہ تعلیم سندھ کا اہم بیان سامنے آگیا
این سی او سی کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ؛ محکمہ تعلیم سندھ کا اہم بیان سامنے آگیا کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم سندھ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کو این سی او سی کا کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملا، نوٹیفکیشن ملنے تک سابقہ فیصلے







