190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے کی، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے علمائے کرام کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے دو تین کرداروں نے فیصلہ کیا انگوٹھیاں لینی ہیں، گھر بنانا ہے، زمان پارک کا گھر گرا کر 25 کروڑ میں نیا گھر بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 80 سے
