Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی کو سزا ہونے کے باوجود کوئی شخص باہر نہیں نکلا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا ہونے کے باوجود کوئی شخص باہر نہیں نکلا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے مخالفین کو چور کہا، بانی پی ٹی آئی نے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی، بانی پی ٹی آئی کی حقیقت عیاں ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...
Exit mobile version