Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طلباء کو کبھی نہیں کہوں گی کہ اپنے ملک پر حملہ کردو، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ طلباء کو کبھی نہیں کہوں گی کہ اپنے ملک پر حملہ کردو۔ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے تحت چیکس تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ آپ سب کو ہونہار اسکالر شپ جیتنے پر مبارکباد دیتی ہوں، جتنے آپ کے ماں باپ خوش ہیں میں اس سے زیادہ خوش ہوں، ہونہار اسکالرشپ

Loading...