بھارتی بحریہ کا “ہرمس 900 ڈرون” تجرباتی پرواز کے دوران تباہ
بھارتی بحریہ میں شامل کئے جانے والا ہرمس 900 ڈرون تجرباتی پرواز کے دوران گِر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ہرمس 900 ڈرون کی تجرباتی پرواز گجرات کے پوربندر میں کی جارہی تھی، یہ ڈرون بھارتی فوج اور بحریہ کی خفیہ نگرانی و جاسوسی کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے خریدا گیا۔ ہرمس 900 ڈرون اڈانی ڈیفنس اینڈائیرواسپیس اور اسرائیلی ڈیفنس فرم ایلبٹ سسٹمز کے تعاون سے تیارکیا گیا،
