Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے، قطر

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر اتفاق کرلیا ہے جبکہ قطر نے بھی تصدیق کی ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حماس نے جنگ بندی مسودہ پر اتفاق سے ثالثوں کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے پہلے

Loading...
Exit mobile version