Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ

 بنگلہ دیش کے انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف مختلف کیسز دائر کر دیے ہیں۔ شیخ حسینہ، ان کی بہن صائمہ وزید اور دیگر افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طریقے سے اراضی حاصل کی۔ انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ، صائمہ وزید اور 14 دیگر افراد پر طاقت کا غلط استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ شیخ

Loading...
Exit mobile version