Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایٹم بم، موٹر وے، بجلی اور معیشت کی ترقی ہو تو نواز شریف کا نام آتا ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایٹم بم، موٹر وے، بجلی، معیشت کی ترقی ہو تو نواز شریف کا نام آتا ہے۔ کالاشاہ کاکو: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسکن راوی ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کے تحت گھر ملنے والوں کو مبارکباد دیتی ہوں، نوازشریف کی سیاست خدمت کی سیاست ہے، ہر اہم منصوبے پر نواز شریف، مسلم لیگ

Loading...
Exit mobile version