Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار

اندرون ملک دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار ہیں۔ 47آپ رحمان بابا ایکسپریس 12:00 کے بجائے 01 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 01:00 بجے پر روانہ ہوگی۔ 45آپ پاکستان ایکسپریس 02:00 کے بجائے 06 گھنٹے 30 منٹس کی تاخیر کے بعد 08:30 پر روانہ ہوگی۔ 41آپ قراقرم ایکسپریس 03:00 کے بجائے 04 گھنٹے کی تاخیر کے بعد

Loading...