Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان کی جانب سے آذربائیجان کو یومِ آزادی پر مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

یورپ پروازوں کی بحالی کے بعد پی آئی اے ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیرِاعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یورپ پروازوں کی بحالی کے بعد پی آئی اے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کے بعد پیرس کیلئے پہلی پرواز کی روانگی پر عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی سے بیرون ملک مقیم

Loading...