
مضبوط اور شفاف مالیاتی نظام ملک کی ترقی کی ضمانت ہوتا ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مضبوط اور شفاف مالیاتی نظام ملک کی ترقی کی ضمانت ہوتا ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاﺅنٹس کی تقریب حلف برداری میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ اے سی سی اے کی پہلی خاتون نو منتخب صدر عائلہ ماجد نے گورنر سندھ کا پرتپاک استقبال کیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے







