Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے، صدر مملکت

صدر مملکت کا چین کے علاقے شی زانگ میں زلزلے میں جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے علاقے شی زانگ میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ انہوں نے زلزلے میں ہلاکتوں اور مالی نقصان پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں چینی حکومت، عوام اور زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں اپنی چینی

Loading...