
وزیرِاعظم وفد کے ہمراہ لاہور سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ لاہور سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیرِاعظم اور دبئی کے فرمانروا عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات کا 10 اور 11 فروری کو دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم







