لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری
درجنوں تارکینِ وطن کے ڈوب جانے کے بعد بھی یونانی جزیرہ کریتی، غاودوس پر لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تارکینِ وطن کی دو کشتیاں سال 2025 کے آغاز میں یونان پہنچ گئیں ہیں جن پر سوار غیر قانونی تارکینِ وطن کو حکام نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد کے مطابق یہ 36 افراد
