Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم سب پاکستانی ہیں، وطنِ عزیز کی فلاح ہماری ذمہ داری ہے، یوسف گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں، وطنِ عزیز کی فلاح ہماری ذمہ داری ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کی علیحدہ وطن کیلئے جدوجہد ہمارے لیے مشعل راہ ہے، پاکستان کیلئے ہمارے بزرگوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب پاکستانی ہیں، وطنِ عزیز کی فلاح ہماری ذمہ

Loading...
Exit mobile version