Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے مختلف ممالک کے ساتھ دفاعی اور تربیتی پروگرام جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مختلف ممالک کے ساتھ دفاعی اور تربیتی پروگرام جاری ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے ماورائے علاقہ و ماورائے عدالت قتل عام کی بات کی ہے، اب یہ معاملہ عالمی سطح پر پھیل چکا ہے، کئی ممالک نے اس حوالے سے

Loading...