وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ اہم منظوریاں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں اہم منظوریاں دے دی گئیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی کابینہ کو آگاہ کیا کہ پاکستان کا اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر دو سالہ مدت کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سفارتی محاذ پر اس بڑی
