عوام شادی سے متعلق شوبز کی خواتین کے بارے میں غلط تاثر رکھتے ہیں، یشما گل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے کہا ہے کہ عوام شادی سے متعلق شوبز کی خواتین کے بارے میں غلط تاثر رکھتے ہیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ یشما گل نے بتایا کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے نہ صرف یومیہ ورزش کرتی ہیں بلکہ وہ اچھی غذا کے انتخاب سمیت ذہنی مسائل ہونے پر ماہرین
