Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سال 2024 پنجاب کی تاریخ کا کامیاب ترین سال رہا ہے، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سال 2024 پنجاب کی تاریخ کا کامیاب ترین سال رہا ہے۔  صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ سال 2024 پنجاب کی تاریخ کا کامیاب ترین سال رہا ہے، مریم نواز سال 2024 میں 77 سے زائد عوامی ریلیف کے منصوبے شروع کیے، مریم نواز کے 77 منصوبوں میں 50 سے زائد

Loading...
Exit mobile version