Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ساتویں زراعت شماری کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ساتویں زراعت شماری کا افتتاح کردیا ہے۔ احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئےسال میں ہم پاکستان کے ترقی کے سفر کا آغاز کررہے ہیں، یہ سفر اڑان پاکستان کا سفر ہے، ہم نے پاکستان کو نئی بلندیوں پر پہنچانا اور مسائل سے نجات دلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللّٰہ نے جو وسائل پاکستان کو دیئے

Loading...
Exit mobile version