نئے سال کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام پیغام
نئے سال کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں نے قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ سال 2024 پاک فوج کے لیے چیلنجز اور آزمائشوں کا سال رہا۔ خواہ دہشت گردی سے نمٹنا ہو، فتنہ الخوارج کا قلعہ قمع کرنا ہو یا دیگر اندرونی و بیرونی خطرات کا مقابلہ، پاک فوج ہر محاذ پر فرنٹ لائن پر موجود رہی۔ پاک فوج کے جوانوں نے اپنی بےلوث قربانیوں
