Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرِ قائد میں دھرنوں کا آٹھواں روز؛ پولیس اپنی رٹ برقرار رکھنے میں ناکام

شہر قائد میں دھرنوں کا آٹھواں روز ہے جبکہ پولیس اپنی رٹ برقرار رکھنے میں ناکام رہی۔  صبح سویرے ختم ہونے والے دھرنے دوبارہ شروع ہوگئے، عباس ٹاؤن، انچولی، عائشہ منزل، فائیو اسٹار چورنگی اور ناظم آباد چورنگی پر مظاہرین نے دوبارہ دھرنا دے دیا۔ ناظم آباد، نواب صدیق علی خان روڈ اور گلبہار میں ایک بار پھر دھرنا شروع ہوگیا، ناظم آباد پر دھرنے کے باعث ٹریفک

Loading...
Exit mobile version