سنچورین ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، سعود شکیل کی فائٹنگ اننگز
سنچورین ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جبکہ سعود شکیل کی فائٹنگ اننگز کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیمیں جیت اور شکست کے قریب پہنچ گئی ہیں، میچ کے تیسرے دن جب کھیل ختم ہوا تو جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں 27 رنز
