
9 مئی کو وہ کیا گیا جو بھارت کی فوج بھی نہ کرسکی، ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 9 مئی کو وہ کیا گیا جو بھارت کی فوج بھی نہ کرسکی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس جماعت نے پونے 4 سال بات کرنے سے انکار کیا انہوں نے مجھ سے اپیل کی، تلخیاں اپنی جگہ لیکن بات چیت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگ







