Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انسٹا کیئر کے سی ای او کی وزیر مملکت برائے ٹیکنالوجی سے ملاقات

 انسٹا کیئر کے سی ای او بلال امجد نے آج اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے کردار کو فروغ دینے اور پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے انسٹا کیئر کی کامیابیوں کو پاکستان کے لیے ایک روشن مثال قرار

Loading...