Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

احتجاج کی آڑ میں شہر کے نظام کو درہم برہم کرنا صحیح نہیں، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں شہر کے نظام کو درہم برہم کیا جائے یہ صحیح نہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج عوام کا حق ہے، احتجاج کے حق میں ہوں لیکن لوگوں کو تکلیف نہ پہنچائی جائے، احتجاج کی آڑ میں شہر کے نظام کو درہم برہم کیا جائے یہ صحیح نہیں۔ انہوں

Loading...
Exit mobile version