
این ایل سی کی چین سے متحدہ عرب امارات تک تجارتی سامان کی ترسیل
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے چین سے دبئی تک پاکستان کے راستے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ نظام (ٹی آئی آر) کے تحت تجارتی سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا۔ یہ تاریخی سنگِ میل پاکستان چین اقتصادی راہداری کی فعالیت میں ایک بڑا قدم ہے جو چین سے خلیجی ممالک تک نقل و حرکت کا مختصر اور مؤثر راستہ فراہم کرتا ہے۔ یہ ترسیل خنجراب پاس







