Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیکیورٹی فورسز کے سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے قابلِ ستائش اقدامات

سیکیورٹی فورسز سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے قابلِ ستائش اقدامات کررہی ہیں کیونکہ مؤثر بارڈر کنٹرول خطے کی سیکیورٹی کے لئے لازم ہے۔ محفوظ پاک-افغان بارڈر دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے اور دونوں ممالک میں قیامِ امن کے لئے مربوط سیکیورٹی کا نظام انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اس لئے پاکستان بارڈر فینسنگ کے اہم اور مشکل منصوبہ پر کام کر رہا ہے۔ دُشوار گزار پہاڑی علاقے

Loading...