Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انصاف کا سلسلہ اس وقت تک چلے گا جب تک 9 مئی سے جڑے منصوبہ ساز کیفر کردار تک نہ پہنچ جائیں، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انصاف کا سلسلہ اس وقت تک چلے گا جب تک 9 مئی سے جڑے منصوبہ ساز کیفر کردار تک نہ پہنچ جائیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس کا مقصد نیشنل سیکیورٹی کے معاملات کا احاطہ کرنا ہے، خطے

Loading...
Exit mobile version