Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم نے زرعی اجناس پر اہم فیصلوں کیلئے خصوصی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی اجناس پر اہم فیصلوں کیلئے خصوصی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی 8 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ بندی کمیٹی، وزیر اقتصادی امور، نیشنل فوڈ سیکیورٹی، صنعت و پیداوار، وزیر تجارت کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ وزراء اعلیٰ یا ان کے نمائندوں کو کمیٹی اجلاس میں خصوصی شرکت کے

Loading...
Exit mobile version