Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تیونس

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سعودی ایئر لائن 35 ہزار پاکستانی سرکاری حجاج کو سفری سہولیات مہیا کرے گی، معاہدے پر وزارت مذہبی امور میں دستخط کیے گئے۔ سعودی ایئرلائن کے پاکستان میں کنٹری مینیجر سلطان الحربی اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر سید عطا الرحمن نے معاہدے پر دستخط کیے۔

Loading...