چین اور پاکستان دونوں قدیم تاریخی ورثوں کے امین ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان دونوں قدیم تاریخی ورثوں کے امین ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز چینی آرٹسٹ و مجسمہ ساز ماسٹر یوآن شیکم کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چیئرمین ماؤ زے تنگ کی بھتیجی مادام ماؤ شیاؤ چنگ بھی موجود تھیں۔ ماسٹر یوآن کے بنائے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح اور چیئرمین ماؤ زے تنگ کے اسکلپچرز کے
