Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی؛ غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کرلیے۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کرتے ہوئے گزشتہ دو ماہ کے دوران بلوچستان کے بارڈر سے 151 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ تمام افراد بغیر کسی قانونی دستاویزات اور راہ داری کے غیر قانونی طریقے سے سفر

Loading...