پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافے کیلئے پُرامید
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی جانب سے عائد پابندی کے خاتمے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز اپنے نیٹ ورک کو یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ نیٹ ورک کی
