Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر اور وزیراعظم کا سرا روغہ میں 13 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں 13 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب آپریشن کے دوران خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔ انہوں نے ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم

Loading...
Exit mobile version