Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت اقلیتوں کے حقوق کے لئے بھرپور کوشاں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے لئے بھرپور کوشاں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کرسمس کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی بہن بھائیوں کو کرسمس کی خوشیوں کی مبارکباد دیتے ہیں، اپنے حلقہ انتخاب میں 70 ہزار مسیحی بہن بھائیوں کی نمائندگی کرنے پر خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی

Loading...
Exit mobile version